21 March international forest day and importance of Forest in Urdu.

Today is 21st march 2017 and entire world is celebrating international forest day and importance of Forest in our life. This is research paper on importance of forest and its value for our life. If you are looking for the same. Urdu essay for forest importance or 21 march forest day article in Urdu. This is for your dear student. We are going to tell you about Pakistan history of forest and importance of forest in our daily life. Different reports are saying that how much forest are important for all of us and especially for our Eco system. In English there are many more research on internet for you. But I have conclude some research and translate into Urdu for your help. 

21 March international forest day and importance of Forest in Urdu.



Let us celebrate world 21 international world forest day. Read this Urdu article and share with your students on social media. Thanks for join us.

Please comments us what you like and what I have to do more in this concern.


21 March international forest day and importance of Forest in Urdu.

جنگل اکثر درختوں سے ڈھکےہوے ہوتے ہیں۔ دنیا کے 30 ٪ حصے پر درخت ہیں ۔ جنگلات کو ماحولیا تی نظام کا حکمران بھی جانا جاتا ہے  جو پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔  زمین کی 75 ٪ پیداوار پر جنگل کی اہمیت غالب ہے  جس میں 80 ٪ حیاتیا ت شامل ہیں ۔ انسان اور جنگل دونوں مثبت اور منفی انداز سے ایک دوسرے کو متاثر کر تے ہیں۔ جنگلات کا مثبت ایکو سسٹم سیر وسیا حت کے ماحول کو جنم دیتا ہے اور بہت سی انسانی سرگرمیا ں جیسا کہ فصلوں اور جنگلا ت کی کٹائی منفی پہلو ہے اوریہ ایکو سسٹم کومنفی انداز میں بہت زیادہ  متا ثر کر تا ہے ۔ 
21 مار چ جنگلا ت کا دن ہمیں اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ ہم جنگلات کے اہمیت کے ساتھ جڑے رہیں ۔
 یاد رکھیں زمین کے وجو د اور جنگلا ت کے وجود کا بہت نازک باہمی تعلق ہے۔اس نسبتی تعلق میں تبدیلی کا مطلب یہ ہو گا کہ کائنا ت میں موجو د ہر آرگن اس سے متا ثر ہو گا۔
سایہ دار ماحول ہمیشہ اچھے ماحول کو جنم دیتا ہے اور اس سے خوارک کے زخیرے میں بھی اضا فہ ہو سکتا ہے۔ ایسے ہی ماحول صا ف ما حول میں مچھلیا جنم لیتی ہیں
ہمار ے اس جدید زرعی نطام میں ہم پودو ں کو ری پروڈیوس کر رہے ہیں نہ کہ بیج سے ان کی نسل میں اضافے کی کوشش۔
پاکستان میں 4 ٪ زمینی حصہ جنگل پر مشتمل ہے جو 6 مختلف اقسام میں تقسیم ہے۔
1۔ شنکدر یا صنوبر قسم کے پودے۔
2۔ نیم حاری ۔ منطقہ حارہ سے مُلحق قسم کے پودے
3۔ سیراب باغا ت والے پودے۔
۔4۔ پانی کے کنا رے واقع پودے۔
5۔ جھیلوں کے کنا رے اگے پودے۔
6۔ خشک علاقوں کے پودے
یہ سا رے پودے ہمیں بہت سی سہولیا ت جیسا کہ لکڑی ، خوراک، پیپر ، ادویات اور بہت سے  زرائع جو انسان اور جانور  دونوں  کے لیے مفید ہیں مہیا کر تے ہیں
21 March international forest day and importance of Forest in Urdu.

ان جنگلا ت نے بہت سے جنگلی جانورو ں کے وجو د کو بھی ممکن بنا رکھا ہے جو جنگلا ت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ بہت سے پودے تو زمین کی سا خت کو بہتر کرنے کے لیے بھی لگا ئے جا تے ہیں  جو کائنات کے وجو د میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
درختو ں کا مسلسل  کٹنا بہت ہی قابل تشویش عمل ہے اس کی اہم وجو ہات مسلسل آبادی کا بڑھنا ، شہروں کی طرف آبادی کا روحجان، زیادہ کاشت کاری کے لیے جنگلا ت کا خاتمہ ، گلو بل وارمنگ ، اور سیر و سیاحت کے لیے مصنوعی سیر گاہوں کا قیام شا مل ہے۔ 
21 March international forest day and importance of Forest in Urdu.
 

اور اس کا سب سے بڑا نقصا ن آج یہ ہے کہ بارشیں وقت پر نہیں ہیں ، سیلا بی ریلے کو روکنے کے لیے قدرتی ذریعہ جو کہ درخت تھے وہ کم ہیں  اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے جنگلی نظام میں موجود کو بھی خطرہ ہے۔ 

Post a Comment

5 Comments

  1. Great Efforts in Urdu for Teachers guide line Thanks for helping material

    ReplyDelete
  2. 21 March international forest day and importance of Forest in Urdu you are great please keep it up for more such material for School Development. You have done a great job Sir

    ReplyDelete
  3. Thanks for Sharing 21 March international forest day and importance of Forest in Urdu really helpful

    ReplyDelete
    Replies
    1. We Deal in School Development Plans and School Effectiveness ideas please keep visiting us

      Delete
  4. This comment has been removed by a blog administrator.

    ReplyDelete