Why you kids are not fallowing your even you are right?
Parents Face problems during their kids training but they
ignore these secret. Do you thing that our kids are thinking more batter them
we can. Do you think we always ignore them that they do not know? Let avoid all
these false research. Study the most update kid’s behavior attitude research
and stay remember as a good teacher in school, in classes, at home and as
mother.I believe before going to train someone we must have to train ourselves. Best Urdu article for Kids training.
Thanks for being the part of this innovative blog. We are doing individual efforts but your comments can change the mind. Let share the comments with us.
Why you kids are not fallowing your even you are right?
10 باتیں جو والدین کو
ضرور جاننی چاہیں!
2۔ ان کی تعریف کرو شاید تمہیں نہیں پتا کہ
تعریف کے چند الفاظ ان میں جان ڈال سکتے ہیں اور ان کی زندگی بدل سکتی ہے
3۔ انہیں مت کہو کہ تم نہیں کر سکتے کیوں کہ میرا یقین کرو وہ کر سکتے ہیں شاید یہ
ہم جان نہیں پاتے۔
4۔ جب بھی وہ کچھ اچھا کریں ان سے کہو ایک با ر
پھر سے کرو تاکہ وہ اس کو ہمیشہ کے لیے سیکھ لے ۔
5۔
خدارا اپنے بچوں سے بحث مت کرو۔
6۔ انہیں وقت دو کیوں ہر چیز تو آپ دے کر بھی انہیں اپنا نہیں بنا
سکے بس ایک یہی واحد جادو ہے
7۔ اپنے بچوں کو سننا سیکھو ! کیو نکہ اگر آپ
نہیں سنیں گے تو وہ کسی اور کو سنائیں گے اور یہ آپ سب کے لیے خطرناک ہے۔
8۔ ان اچھا کھلاتے ہو ، اچھا پلاتے ہو اچھے اچھے
سکول بھیجتے ہو ، لیکن پھر بھی وہ اخلاقیات کی دھجچیا ں اڑا دیتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں وہ ایسی غلطی کیو ں کرتے ہیں،
حالانکہ وہ خود اس بات سے پریشان ہیں ۔
کیوں کہ ان کو سوچنا کسی
نے نہیں سکھایا۔
ان کو اچھا سوچنا سکھائیں
سار ا سارا دن ان کے سامنے ہم کیا پیش کرتے ہیں اور پھر ہم امید کیسی لگاتے ہیں
تو پہلے خود پر کام کریں
پھر امید کا دیا جلائیں رزلٹ ضرور آئے گا۔
9۔ انہیں اچھا ئی کی دعوت
دینے سے پہلے خود پر دھیا ن دیں اور ساتھ ساتھ ہمیشہ دعوت دیتے رہیں
10 ۔
یاد رکھیں بطور مسلمان آپ اس بات کے جواب دہ ہیں کہ آپ کے بچے کیا کر رہے ہیں اور
ان کو بہتر بنانا آپ کی بنیا دی ذمہ داری کا حصہ ہے
1 Comments
Its a good effort.However, spelling mistakes in the above article gives bad impression. Kindly improve your spelling and grammatical mistakes.
ReplyDelete