How to Handle slow Lerner students in class

How to Handle slow Lerner students in class is our topic today. If you are a teacher and you have some kind of students who finish their work very slowly and you think that these are special cases today we will try to learn about them how to deal such students in class room. Let come to the topic

 First of all What you have to do as a good teacher:  As a good teacher you first have to create some kind of information about such students. like you have to cover the answer of these Question.
How to Handle slow Lerner students in class

سب سے پہلے آپ بطور ٹیچر اپنے آپ سے یہ سوال کریں

وہ کون سے طریقے ہیں جو اگر اپنائے جائیں تو یہ کام کر پائیں گے؟
کیا ایسی کسی صورت حال میں آپ نے متعلقہ بچے کی سیٹ تبدیل کر کے دیکھی ہے 
کیا آپ نے اس بچے کی سوشل ہسٹری ، اس کے گھر کے رویے اور اس کی اس بابت کی وجہ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے؟
کیا وہ بچہ یا بچی اس کے علاوہ کسی چیز میں تو دلچسپی نہیں لے رہا وجہ جانیے ؟
ان ساری وجوہات کے ساتھ اگر چلنا ہو تو کیا کرنا چاہیے 

Now this will help you to understand the basic history of your students it will help you how to counseling of such kind of student. These are the basic info Question which will help you how to start think positive solution for slow learner students. 

لیکن سوال یہ ہے کہ مسلے کا حل کیا ہے


اس بات کو یقینی بنائیں کہ ساری اسائنمننٹ بچے کی عمر اور مزاج کے مطابق ہوں یقین مانیں اگر آپ اس کی عمر اور اس کے مزاج کا خیال نہیں رکھ سکتے تو وہ کبھی بھی رسپانس نہیں کرے گا
اس کے بعد آپ کو ایک دوست ایک بہت ہی مہربان دوست کی طرح اس کو ڈیل کرنا ہو گا کیونکہ وہ استاد یا پھر ٹیچر وغیرہ کے ساتھ زیادہ دیر ایزی نہیں رہنے والا
کیا آپ کو کھیل کھیل کر پڑھانے کا طریقہ آتا ہے کیا آپ کو کہانیاں یا ایسی ایکٹیوٹی آتیں ہیں جو اس کو مصروف رکھنے میں مدد گار ہوں اگر نہیں آتی تو ضرور  سیکھیے
میں ایک بار پھر سے گزارش کروں گی کہ کیا آپ بچے کو اس کی اوقات کے مطابق ورک لوڈ دے رہے ہیں یا پھر اس سے زیادہ تو اس بات کو بھی یقینی سوچ میں رکھیں
 اس کے علاوہ  اگر آپ کے پاس کوئی اچھا مشورہ ہو تو پلیز ہمیں کمنٹس ضرور کریں 

What is the Best Solution for Slow Learner How to deal with them to complete their task easily in school or class room please share your idea which really work for you


Post a Comment

0 Comments